"Success is the good fortune that comes from aspiration, desperation, perspiration and inspiration."
"Each of us May not Know that Much but together we become Master's"
Welcome to meo786 forum, We always looking your feedback / suggestion for improvement of meo786, Please inform at meo786pk@yahoo.com OR +092 333 497 62 77
“After the game, the king and the pawn go into the same box.” - Italian Proverb
We Need Active [ Co-Admin ] [ VIP Moderators ] [ Moderators ] at meo786, pm me by AFTER 50th post
امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا میری پانچ باتیں یاد رکھو، ان کو کبھی مت بھولنا، یہ ایسی باتیں ہیں اگر تم لوگ اونٹوں پر سوار ہوکر ان کی تلاش میں نکلو تو اپنے اونٹوں کو کمزور اور دبلا بنالوگے مگر یہ باتیں تمہیں کہیں نہیں ملیں گی....
پہلی بات یہ ہے کہ کوئی آدمی اپنے رب کے سوا کسی سے بھی کوئی امید نہ رکھے....
دوسری بات یہ ہے کہ کسی سے نہیں ڈرے سوائے اپنے گناہوں سے یعنی کسی سے خوف نہ رکھے، ہاں اپنے کےے ہوئے گناہوں سے ڈرتا رہے....
تیسری بات یہ ہے کہ کوئی جاہل اور ناواقف اس مسئلے کے متعلق پوچھنے میں شرم نہ کرے جس کے متعلق وہ جانتا نہ ہو....
چوتھی بات یہ ہے کہ جب کوئی کسی عالم سے ایسی کوئی بات پوچھے جو اس کو معلوم نہ ہو تو وہ یہ کہنے میں شرم نہ کرے کہ اس بات اللہ تعالیٰ زیادہ جانتا ہے، میں نہیں جانتا....، اور
پانچویں بات یہ ہے کہ صبر ایمان کیلئے وہی درجہ رکھتا ہے جو بدن کیلئے سر رکھتا ہے ، اور اس کا ایمان نہیں جس کا صبر نہیں ....